رفیع الدرجات
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بلند مرتبے والا، اللہ تعالٰی کے لیے بھی بولا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بلند مرتبے والا، اللہ تعالٰی کے لیے بھی بولا جاتا ہے۔